• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 10th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین، شنگھائی کی آبادی کے لئے مختص طبی وسائل بہتر ہو گئےتازترین

January 05, 2023

شنگھائی (شِنہوا) چین کے مشرقی شہر میں نوول کرونا وائرس انفکیشن کی پہلی لہر  کےعروج پر ہو نے  کے سبب مقامی کمیونٹی ہیلتھ کیئر ادارے بستر اور وینٹی لیٹرز بڑھانے اور طبی وسائل کے بہتر استعمال بارے کام کررہے ہیں تاکہ بروقت علاج اور سنگین علامات کی فوری نشاندہی یقینی ہوسکے۔

 

چین ، مشرقی شہر شنگھائی کے ایک کمیونٹی صحت نگہداشت مرکز میں مریضوں کا علاج کیا جارہا ہے۔ (شِںہوا)

 

چین، مشرقی شہر شنگھائی میں ضلع سونگ جیانگ کے جیو تنگ قصبہ کے ایک کمیونٹی صحت نگہداشت مرکز کے بخار کلینک میں فا رمسسٹ مریض کے رشتہ دار کو ادویات دے رہا ہے۔ (شِنہوا)

 

چین ، مشرقی شہر شنگھائی میں ضلع سونگ جیانگ کے جیو تنگ قصبہ کے ایک کمیونٹی صحت نگہداشت مرکز میں مریضوں کا علاج کیا جارہا ہے۔ (شِںہوا)

 

چین، مشرقی شہر شنگھائی میں ضلع سونگ جیانگ کے جیو تنگ قصبہ کے ایک کمیونٹی صحت نگہداشت مرکز کے بخار کلینک میں ایک طبی کارکن ایک مریض کا سی ٹی اسکین کررہا ہے۔ (شِنہوا)