ہیفے (شِںہوا) چین میں چینی قمری سال نو کے سفر کی طلب بڑھ رہی ہے اور گزشتہ 3 برس کے دوران نظر نہ آ نے والا سفری رش واپس آرہا ہے۔
رش کے پیش نظر چین کا شعبہ ٹرانسپورٹ نوول کرونا وائرس کے بہتر ردعمل کے تحت ہموار اور محفوظ سفر یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کررہا ہے۔
وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق سال کے سفری رش، یا "چھون یون " میں مسافر دوروں کی تعداد 2 ارب 10 کروڑ تک پہنچنے کی توقع ہے، جو گزشتہ برس کی نسبت تقریباً دوگنا یا 2019 کے اعدادوشمار کا 70.3 فیصد ہے۔
چائنہ ریلوے شنگھائی گروپ کمپنی لمیٹڈ کی ہیفے شاخ کے ماتحت تکنیکی عملہ غیر سروس اوقات میں دیکھ بھال کے امور انجام دینے میں مصروف ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ سفری رش کے دوران مسافروں کو محفوظ اور ہموار ٹرین سفر مل سکے۔
چین ، مشرقی صوبہ انہوئی کے شہر ہیفے کے ہیفے مشرقی ریلوے اسٹیشن کے ایک حصے پر مزدور دیکھ بھال کے کام میں مصروف ہیں۔ (شِنہوا)