• Dublin, United States
  • |
  • May, 21st, 24

شِنہوا پاکستان سروس

چین نےاسمارٹ اسکائی نیٹ 1 ۔ صفر1سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیاتازترین

May 09, 2024

شی چھانگ (شِنہوا) چین نے لانگ مارچ 3 بی کیریئر راکٹ کے ذریعے ایک نیا سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا ہے۔

راکٹ نے جنوبی مغربی صوبے سیچھوان میں واقع شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ مرکز سے صبح 9 بجکر 43 منٹ (بیجنگ وقت) پر اڑان بھری جس کے ذریعے اسمارٹ اسکائی نیٹ 1 ۔ صفر 1 سیٹلائٹ کو طے شدہ مدار میں بھیج دیا گیا۔

یہ لانگ مارچ راکٹ سیریز کا 521 واں پرواز مشن تھا۔