• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 22nd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

چین نے کینیڈا کے یکطرفہ اور تجارتی تحفظ پسندی کے اقدامات کیخلاف ڈبلیو ٹی او میں شکایت درج کرادیتازترین

October 02, 2024

بیجنگ(شِنہوا)چین نے کینیڈا کے یکطرفہ اور تجارتی تحفظ پسندی پر مبنی  اقدامات کے خلاف ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) میں شکایت درج کرادی ۔

 چینی وزارت  تجارت نے کہا کہ اس نے چین سے کچھ درآمدات کو نشانہ بنانے والے کینیڈا کی پابندیوں کے بارے میں امتیازی سلوک کے خلاف تحقیقات بھی شروع کردی ہیں۔