• Dublin, United States
  • |
  • Apr, 28th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

چین نے فضا اور خلائی ماحول کی نگرانی کے لیے نیا سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیاتازترین

March 27, 2024

تائی یوان(شِنہوا)چین نے شمالی صوبے شنشی میں واقع تائی یوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے بدھ کی صبح ایک نیا سیٹلائٹ خلاء میں بھیجا۔

یون ہائی-3  02 سیٹلائٹ لے کر خلاء میں جانے والے لانگ مارچ-6 راکٹ کا ایک ترمیم شدہ ورژن صبح 6 بج کر 51 منٹ (بیجنگ وقت) پرروانہ ہوا۔

سیٹلائٹ طے شدہ مدار میں داخل ہو گیا ہے اور اسے فضا اور سمندری ماحول کے سروے، خلائی ماحول کی نگرانی، آفات سے بچاؤ اور کمی سمیت سائنسی تجربات کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

یہ لانگ مارچ سیریز کیریئر راکٹ کا 514 واں مشن تھا۔