• Dublin, United States
  • |
  • May, 20th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

چین نے ایک نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیاتازترین

October 15, 2022

شی چھانگ(شِنہوا) چین نے ایک نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ خلا میں کامیابی سے بھیج دیا ہے۔

یاوگان-36  سیٹلائٹ کوہفتے کی صبح 3بجکر12منٹ (بیجنگ وقت) پر جنوب مغربی صوبے سیچھوان کے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے لانگ مارچ-2ڈی کیریئر راکٹ سے لانچ کیا گیا جو مقررہ مدار میں کامیابی کے ساتھ داخل ہوا۔

لانگ مارچ سیریز کے کیریئر راکٹس کا یہ 444 واں فلائٹ مشن تھا۔