Dublin, United States
|
Dec, 23rd, 24
English
شِنہوا پاکستان سروس
چین میں ٹیلی کام اور آن لائن دھوکہ دہی سے نمٹنے کے لئے نیا قانون منظور
تازترین
September 02, 2022
بیجنگ (شِنہوا) چین کے قانون سازوں نے ٹیلی کام اور آن لائن دھوکہ دہی کی روک تھام بارے نیا قانون منظور کرلیا ہے جو یکم دسمبر 2022 سے نافذالعمل ہوگا۔
قانون سازوں نے یہ منظوری 13 ویں قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے 36 ویں اجلاس میں دی۔
قانون 7 باب اور 50 آرٹیکلز پر مشتمل ہے اور یہ ٹیلی کام اور آن لائن فراڈ سے نمٹنے کے لئے قانونی معاونت فراہم کرتا ہے۔
متعلقہ خبریں
چینی مندوب کا لبنان اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے اقدامات پر زور
شِنہوا پاکستان سروس
October 03, 2024
چینی مندوب کا لبنان اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے اقدامات پر زور
شِنہوا پاکستان سروس
October 03, 2024
سنگاپور کے سابق وزیرکو 12 ماہ قید کی سزا
شِنہوا پاکستان سروس
October 03, 2024
چینی وزیر خارجہ کا نیپال میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونیوالے نقصانات پر اظہار افسوس
شِنہوا پاکستان سروس
October 03, 2024
چینی وزیر خارجہ کا نیپال میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونیوالے نقصانات پر اظہار افسوس
شِنہوا پاکستان سروس
October 03, 2024
چین نے 2021 تا 2025 کے اہم منصوبوں پر پیشرفت کی رپورٹ جاری کردی
شِنہوا پاکستان سروس
October 03, 2024