• Unknown, Unknown
  • |
  • Jul, 22nd, 26

شِنہوا پاکستان سروس

چین کی خدمات کی تجارت میں 2023 کے پہلے 11 ماہ میں 9 فیصد اضافہ ہواتازترین

January 04, 2024

بیجنگ(شِنہوا)چین کی خدمات کی مجموعی درآمدات وبرآمدات میں 2023 کے پہلے 11 ماہ میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 9 فیصد اضافہ ہوا۔

وزارت تجارت کی جانب سے جمعرات کوجاری اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ سال جنوری سے نومبرکے دوران خدمات کی تجارت کا حجم 58کھرب 90ارب یوآن (829ارب61کروڑڈالر) سےتجاوزکرگیا۔