• Dublin, United States
  • |
  • May, 21st, 24

شِنہوا پاکستان سروس

چین کے طیارہ بردار بحری جہاز فوجیان کی پہلی سمندری آزمائش مکملتازترین

May 08, 2024

بیجنگ (شِنہوا) چین کا تیسرا طیارہ بردار بحری جہاز فوجیان اپنی پہلی سمندری آزمائش مکمل کرنے کے بعد بدھ کی سہ پہر 3 بجے شنگھائی کے جیانگ نان شپ یارڈ میں واپس پہنچ گیا۔

فوجیان کی سمندر میں 8 روزہ آزمائش کے دوران،دفاعی قوت ، برقی نظام اور دیگر آلات کی جانچ کی گئی جس کے متوقع نتائج ملے۔

طے شدہ منصوبے کے تحت اب اگلے مرحلےمیں طیارہ بردار جہاز کی فالواپ آزمائش کی جائے گی۔