• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 23rd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

چین کے انتہائی مشرقی شہر میں مچھلی کی تجارت کے مناظرتازترین

September 07, 2022

ہاربن (شِںہوا) چین کے انتہائی مشرق میں واقع صوبہ حئی لونگ جیانگ کے شہر فویوآن کو ملک میں میٹھے پانی کی مچھلیوں کا صدرمقام  کہا جاتا ہے۔

اس شہر میں مچھلی کی تجارت ایک صدی سے بھی زیادہ پرانی ہے، یہاں دریائی مچھلیاں بھی کثرت سے ملتی ہیں۔

مقامی حکومت کے تعاون سے قائم کردہ ڈونگ جی مچھلی منڈی حئی لونگ جیانگ میں میٹھے پانی کی مچھلیوں کی تجارت کی سب سے بڑی منڈیوں میں سے ایک بن گئی ہے۔

 

چین کے شمال مشرقی صوبہ حئی لونگ جیانگ کے شہر فویوآن کی ڈونگ جی مچھلی منڈی میں ایک دکاندار مچھلی صاف کررہا ہے ۔ (شِنہوا)

 

چین کے شمال مشرقی صوبہ حئی لونگ جیانگ کے شہر فویوآن کی ڈونگ جی مچھلی منڈی میں ایک دکان پر مچھلیوں کو دیکھا جاسکتا ہے ۔ (شِنہوا)

 

چین کے شمال مشرقی صوبہ حئی لونگ جیانگ کے شہر فویوآن کی ڈونگ جی مچھلی منڈی میں دکاندارمچھلیاں صاف کررہے ہیں ۔ (شِنہوا)

 

چین کے شمال مشرقی صوبہ حئی لونگ جیانگ کے شہر فویوآن کی ڈونگ جی مچھلی منڈی میں ایک دکاندار نےتازہ شکار کی  ہوئی مچھلی ہاتھ میں اٹھارکھی ہے ۔ (شِنہوا)

 

چین کے شمال مشرقی صوبہ حئی لونگ جیانگ کے شہر فویوآن کی ڈونگ جی مچھلی منڈی میں گاہگ تازہ شکار کی ہوئی مچھلیاں چن رہے ہیں ۔ (شِنہوا)

 

چین کے شمال مشرقی صوبہ حئی لونگ جیانگ کے شہر فویوآن کی ڈونگ جی مچھلی منڈی میں ایک دکان پر مچھلیوں کو دیکھا جاسکتا ہے ۔ (شِنہوا)

 

چین کے شمال مشرقی صوبہ حئی لونگ جیانگ کے شہر فویوآن کی ڈونگ جی مچھلی منڈی میں ایک دکاندار گاہکوں کو دینے کے لئے مچھلیاں پیک کررہا ہے ۔ (شِنہوا)

 

چین کے شمال مشرقی صوبہ حئی لونگ جیانگ کے شہر فویوآن کی ڈونگ جی مچھلی منڈی میں ایک دکاندار گاہک کو مچھلی د کھا رہا ہے ۔ (شِنہوا)

 

چین کے شمال مشرقی صوبہ حئی لونگ جیانگ کے شہر فویوآن کی ڈونگ جی مچھلی منڈی میں ایک خاتون دکاندار فون پر گاہگ سے بات کررہی ہے۔ (شِنہوا)