جن ہوا (شِنہوا) چین کے مشرقی صوبے ژے جیانگ کے جن ہوا میں 19 ویں ایشیائی کھیلوں کی مشعل ریلے کا انعقاد کیا گیا ۔
چین کے مشرقی صوبے ژے جیانگ کے شہر جن ہوا میں 19 ویں ایشیائی کھیلوں کی مشعل ریلے کی افتتاحی تقریب کا ایک منظر۔ (شِنہوا)
چین کے مشرقی صوبے ژے جیانگ کے شہر جن ہوا میں 19 ویں ایشیائی کھیلوں کی مشعل ریلے میں مشعل بردار وینگ ینگ مشعل لیکر دوڑرہی ہے۔ (شِنہوا)
چین کے مشرقی صوبے ژے جیانگ کے شہر جن ہوا میں 19 ویں ایشیائی کھیلوں کی مشعل ریلے کی تقریب کے دوران شعلہ جلایا جارہا ہے۔ (شِنہوا)
چین کے مشرقی صوبے ژے جیانگ کے شہر جن ہوا میں 19 ویں ایشیائی کھیلوں کی مشعل ریلے کی تقریب کے دوران شعلہ جلایا جارہا ہے۔ (شِنہوا)