ہا ربن (شِنہوا) چین کی فو شنگ بلٹ ٹرین گروپ سے منسلک یخ بستہ موسم کے لئے تیار کردہ اور ذہین تر ین فو شنگ ای ایم یو سی آر 400 بی ایف۔جی زیڈ کی شمال مشرقی صوبہ حئی لو نگ جیانگ میں رونما ئی کی گئی۔
یہ سب سے بلند ترین عر ض البلد اور سب سے کم در جہ حرارت کا حا مل خطہ ہے اور یہاں مذ کورہ ٹرین کی آپریٹنگ اسپیڈ 350 کلو میٹر فی گھنٹہ ہو گی۔
چین، شما ل مشرقی صوبہ حئی لو نگ جیا نگ میں فو شنگ الیکٹرک ملٹی پل یونٹ (ای ایم یو)سی آر 400 بی ایف۔جی زیڈ میں عملہ ک ایک رکن کام کر رہا ہے۔(شِنہوا)
چین، شما ل مشرقی صوبہ حئی لو نگ جیا نگ میں فو شنگ الیکٹرک ملٹی پل یونٹ (ای ایم یو)سی آر 400 بی ایف۔جی زیڈ میں عملہ کا ایک رکن کام کر رہا ہے۔(شِنہوا)
چین، شما ل مشرقی صوبہ حئی لو نگ جیا نگ میں چا ئنہ ریلوے ہا ربن بیورو گروپ کمپنی لمیٹڈ کے دیکھ بھا ل مر کز میں عملہ کا ایک رکن فو شنگ الیکٹرک ملٹی پل یونٹ (ای ایم یو)سی آر 400 بی ایف۔جی زیڈ کا معا ئنہ کر رہا ہے۔(شِنہوا)
چین، شما ل مشرقی صوبہ حئی لو نگ جیا نگ میں فو شنگ الیکٹرک ملٹی پل یونٹ (ای ایم یو)سی آر 400 بی ایف۔جی زیڈ میں عملہ کے ارا کین گفتگو کر رہے ہیں۔(شِنہوا)