چینی صوبے گوئی ژو کی رونگ جیانگ کاؤنٹی کے ویلیج گالا میں موسیقی کے ساتھ آتش بازی کا مظاہرہ کیا جارہاہے۔(شِنہوا)