گوئی ژویونیورسٹی کےپوسٹ ڈاکٹریٹ فیلواور پی ایچ ڈی ویلج چیف پروگرام کے رکن مقصود احمد(وسط) گوئی یانگ میں گوئی ژویونیورسٹی میں دیگر ساتھیوں کے ساتھ ایک تجربہ کرنے میں مصروف ہیں۔(شِنہوا)