چینی وزیراعظم اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن لی چھیانگ جنوب مغربی صوبے گوئی ژو کی کاؤنٹی تائی جیانگ کے ایک گاؤں ہونگ یانگ کا دورہ کر رہے ہیں۔ (شِنہوا)