• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 11th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ گوانگ ڈونگ ۔ گوانگ ژو ۔ کینٹن میلہ ۔ انڈونیشیئن گاہگتازترین

April 25, 2023

چین ، جنوبی صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر گوانگ ژو میں منعقدہ 133 ویں چائنہ درآمدی و برآمدی میلے کے زچہ ، بچہ اور اطفال مصنوعات نمائش سیکشن میں اسٹیفنی جسٹینا (درمیان) اور ان کی چھوٹی بہن (دائیں) نمائش کنندہ کے ساتھ رابطوں کا تبادلہ کررہی ہیں۔ (شِنہوا)