وین چھانگ (شِنہوا) چین کے جنوبی صوبہ ہائی نان کے وین چھانگ نے رواں موسم خزاں سے اب تک مقامی دریاؤں کی معاون ندیوں پر 2 ہزار 700 تیرتے مصنوعی جزیرے بنائے ہیں جس کا مقصد پانی کی صفائی ہے ۔ ان جزیروں پر آبی پودے بھی موجود ہیں۔
چین ، جنوبی صوبہ ہائی نان کے وین چھانگ میں وین جیاؤ دریا کی معاون ندی پر تیرتے ہوئے مصنوعی جزیروں کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)

چین ، جنوبی صوبہ ہائی نان کے وین چھانگ میں باؤلنگ دریا کی معاون ندی پر تیرتے ہوئے مصنوعی جزیروں کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)