• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 4th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین، چھونگ چھنگ کے ضلع یوبی میں انٹیلی جینٹ مینوفیکچرنگ سے صنعتوں میں بہتریتازترین

December 05, 2022

چھونگ چھنگ (شِنہوا) حالیہ برسوں کے دوران چین کے چھونگ چھنگ کے یوبی ضلع نے روایتی صنعتوں کی تبدیلی اور انٹیلی جینٹ مینوفیکچرنگ کی ترقی کو فروغ دینے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔

چین، جنوب مغربی چھونگ چھنگ کے ضلع یوبی میں چھونگ چھنگ ٹی ایس پریسیژن ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ میں عملہ کام کررہا ہے۔ (شِنہوا)

چین، جنوب مغربی چھونگ چھنگ کے ضلع یوبی میں چھونگ چھنگ ٹرانسشن ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ کی اسمارٹ فون پروڈکشن اور کوالٹی کنٹرول ورکشاپ میں عملہ کام کررہا ہے۔ (شِنہوا)

چین، جنوب مغربی چھونگ چھنگ کے ضلع یوبی میں چھونگ چھنگ ٹرانسشن ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ کی اسمارٹ فون پروڈکشن اور کوالٹی کنٹرول ورکشاپ میں عملہ کی ایک رکن کام کررہی ہے۔ (شِنہوا)