• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 7th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین-چھنگ دو-ورلڈ یونیورسٹی گیمز-والی بالتازترین

August 07, 2023

چین کے صوبہ سیچھوان کے شہرچھنگ دو میں 31ویں ایف آئی ایس یو سمرورلڈیونیورسٹی گیمز میں چین اور ایران کے درمیان کانسی کے تمغے کے لیے مردوں کے والی بال مقابلےکےبعدچین کے لی یونگ ژین(درمیان) اپنی سالگرہ منارہے ہیں۔(شِنہوا)