• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 7th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین-چھنگ دو-ورلڈ یونیورسٹی گیمز-نشانہ بازیتازترین

August 01, 2023

چین کے صوبے سیچھوان کےشہر چھنگ دو میں31 ویں ایف آئی ایس یو سمر ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں خواتین کے نشانہ بازی کے مقابلوں میں 50میٹررائفل 3 پوزیشن کی ایوارڈ تقریب میں طلائی تمغہ جیتنے والی بھارت کی صفت کور سمرا(درمیان)، چاندی کا تمغہ جیتنے والی بھارتی آشی چوکسی (بائیں) اور کانسی کا تمغہ جیتنے والی چین کھلاڑی وانگ زیرو  تصاویر کے لئے پوز دے رہی ہیں۔(شِنہوا)