• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 7th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین-چھنگ دو-ورلڈ یونیورسٹی گیمز-ٹیبل ٹینستازترین

July 31, 2023

چین کےصوبہ سیچھوان کےشہرچھنگ دومیں31ویں ایف آئی ایس یوسمرورلڈ یونیورسٹی گیمزمیں چین اورجنوبی کوریا کے درمیان خواتین کے ٹیبل ٹینس کے پہلے کوارٹر فائنل کے دوران  چین کی  وانگ شیاوتونگ،جنوبی کوریا کی اوہمنجی (تصویر میں نہیں)کےساتھ مقابلہ کر رہی ہیں۔(شِنہوا)