• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 26th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ بیجنگ ۔ شی جن پھنگ ۔ ویتنام ۔ کمیونسٹ پارٹی سربراہ ۔ ملاقاتتازترین

November 01, 2022

چین ، دارالحکومت بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے صدر اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ اور کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری نکویان پھو تورنگ ، باہمی تعاون بارے دستخط کردہ دستاویزات دیکھ  رہے ہیں۔ (شِنہوا)