• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 26th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ بیجنگ ۔ شی جن پھنگ ۔ ویتنام ۔ کمیونسٹ پارٹی سربراہ ۔ ملاقاتتازترین

November 01, 2022

چین ، دارالحکومت بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے صدر اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ ، کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری نکویان پھو تورنگ سے بات چیت کررہے ہیں۔ (شِنہوا)