چینی صدر شی جن پھنگ دارالحکومت بیجنگ کے عظیم عوامی ہال کے شمالی ہال میں بات چیت سے قبل ناورو کے صدر ڈیوڈ ایڈیانگ کے اعزاز میں استقبالیہ دے رہے ہیں۔ (شِنہوا)