چین، دارالحکومت بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چینی صدر شی جن پھنگ چاڈ کے صدر محمد ادریس دبے آئتنو سے ملاقات کے دوران مصافحہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)