• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 23rd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ بیجنگ ۔ رہنماء ۔ یوم شہداء ۔ تقریبتازترین

October 03, 2022

چین ، بیجنگ کے تیان آن من اسکوائر میں چینی صدرشی جن پھنگ اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ(سی پی سی) اور ریاست کے رہنماء لی کھ چھیانگ، لی ژان شو، وانگ یانگ، وانگ ہوننگ، ژاؤ لیجی، ہان ژینگ اور وانگ چھی شان اور دیگر ملک کی خاطر جان قربان کرنے والے قومی ہیروز کی یادگار پر پھول چڑھانے کی تقریب میں شریک ہیں۔(شِنہوا)