کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور مرکزی کمیشن برائے خارجہ امورکےدفتر کے ڈائریکٹر وانگ یی(دائیں)بیجنگ میں عرب پارلیمنٹ کے سپیکر عادل العسومی سے ملاقات کے دوران مصافحہ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)