تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں شرکت کے لئے ارجنٹائن کے صدر البرٹو فرنینڈس چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے۔ (شِنہوا)