• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 22nd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ بی آر آئی ۔ شراکت دار ۔ ٹیکنالوجیزتازترین

October 15, 2023

تھائی لینڈ کے شہر ناکھون فینوم میں چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے گوانگ ژو انسٹی ٹیوٹ آف انرجی کنورژن کا تعمیر کردہ بائیو ماس گیسی فیکیشن پر مبنی 1 میگا واٹ ملٹی جنریشن مظاہرہ پروجیکٹ دیکھا جاسکتا ہے جسے اس نے تھائی لینڈ اور پاکستان کی جامعات اور کمپنیوں کے تعاون تعمیر کیا ہے۔ (شِںہوا)