چین کے صوبہ ژی جیانگ کے شہر ہانگژومیں 19ویں ایشین گیمزمیں خواتین کےکبڈی مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیتنے والی ایرانی ٹیم ایوارڈ تقریب میں شریک ہے۔(شِنہوا)