چین کےمشرقی صوبہ ژی جیانگ کے شہر ہانگژومیں 19ویں ایشین گیمزمیں خواتین کے 200 میٹرایتھلیٹکس فائنل کے بعد چین کی لی یوتنگ خوشی کا اظہار کر رہی ہیں۔ (ِشِنہوا)