• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 5th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین-ہانگژو-ایشین گیمز-ایتھلیٹکستازترین

October 02, 2023

چین کےمشرقی صوبہ ژی جیانگ  کے شہر ہانگژومیں 19ویں ایشین گیمز میں  خواتین کے 200 میٹر ایتھلیٹکس مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے والی سنگاپور کی پریرا ویرونیکا شانتی ایوارڈ تقریب کے دوران فتح کی خوشی میں آبدیدہ ہوتے ہوئے۔ (ِشِنہوا)