• Dublin, United States
  • |
  • May, 22nd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

چین-ہانگ ژو-ایشین گیمز-کرکٹتازترین

September 26, 2023

چین کے مشرقی صوبہ ژے جیانگ کے شہر ہانگ ژومیں 19ویں ایشین گیمز میں بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان ویمنز کرکٹ کے کانسی کے تمغے کے لیے میچ کے دوران پاکستان کی نتالیہ پرویز (درمیان) رن بنانے کے لیے دوڑ رہی ہیں۔(شِںہوا)