• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 5th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین-ہانگ ژو-ایشین گیمز-باسکٹ بالتازترین

September 27, 2023

چین کے مشرقی صوبہ ژی جیانگ کے شہر ہانگ ژو میں جاری19ویں ایشین گیمزمیں چینی تائی پے اورعوامی جمہوریہ کوریا(ڈی پی آر کے) کے درمیان خواتین کے باسکٹ بال کے گروپ سی  کے ابتدائی راؤنڈ میچ  کے بعد دونوں ٹیموں کی کھلاڑی ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کر رہی ہیں۔(شِنہوا)