• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 5th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ ہانگ ژو ۔ ایشیائی کھیل ۔ ریسلنگتازترین

October 06, 2023

چین ، مشرقی صوبے ژے جیانگ کے شہر ہانگ ژو میں 19 ویں ایشیائی کھیلوں میں  خواتین کے فری اسٹائل 53 کلوگرام میں کانسی کے تمغے کے میچ میں بھارتی کھلاڑی انتم (بائیں) منگولیا کی بولورتویا بات اوچیر سے مقابلہ کررہی ہے۔ (شِنہوا)