• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 5th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین۔ ہانگ ژو۔ ایشیائی کھیل ۔ والی بالتازترین

September 27, 2023

چین مشرقی صوبے ژےجیانگ کے شہر ہانگ ژو میں جاری 19 ویں ایشیائی کھیلوں میں پاکستان اور بھارت کے درمیان مردوں کے والی بال کلاسیفکیشن 5 ویں ۔ 6 ویں میچ میں پاکستانی کھلاڑی مراد جہاں مقابلہ کر رہے ہیں۔ (شِنہوا)