• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 5th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ ہانگ ژو ۔ ایشیائی کھیل ۔ میراتھن تیراکیتازترین

October 06, 2023

چین ، مشرقی صوبے ژے جیانگ کی کاؤنٹی چھوان آن میں 19 ویں ایشیائی کھیلوں کے دوران  خواتین کی 10 کلومیٹر میراتھن تیراکی کے ایوارڈ کی تقریب میں طلائی تمغہ جیتنے والی چین کی وو شوتونگ (درمیان) چاندی کا تمغہ جیتنے والی جاپان کی ای بینا ایری (بائیں) اور کانسی کا تمغہ جیتنے والی چین کی سن جیا اپنے تمغے دکھارہی ہیں۔ (شِنہوا)