• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 18th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ ہائی نان ۔ بوآؤ فورم برائے ایشیا۔ ماحول دوست بیلٹ اینڈ روڈ کے لئے قرض گول میز کانفرنستازترین

March 29, 2024

چین، جنوبی صوبے ہائی نان کے شہر بوآؤ میں بوآؤ فورم برائے ایشیا کی سالانہ کانفرنس 2024 ء کے دوران فورم کی کونسل آف ایڈوائزرز کی رکن شمشاد اختر " ماحول دوست بیلٹ اینڈ روڈ کے لئے قرض" کے موضوع پر گول میز کانفرنس سے خطاب کررہی ہیں۔ (شِنہوا)