• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 10th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین، آمدہ چینی قمری سال نو کا خیرمقدم کرنے کے لئے لالٹین شو کا آغازتازترین

January 02, 2023

شین یانگ (شِنہوا) چین کے شمال مشرقی صوبہ لیاؤننگ کے شہر شین یانگ میں آمدہ چینی قمری سال نو میلے کا استقبال کرنے کے لئے لالٹین شو کا آغاز ہوگیا ہے۔

20 ہزار مربع میٹرز سے زائد رقبے پر پھیلے لالٹین شو میں شہر کے آسمان کو رات میں منور کرنے کے لئے 70 سے زائد روشنی کی بڑی تنصیبات لگائی گئی ہیں، جو سیاحوں کے لئے کشش کا سبب بن گئی ہے۔

چین، شمال مشرقی صوبہ لیاؤننگ کے شہر شین یانگ میں لوگ لالٹین شو کا دورہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)

چین، شمال مشرقی صوبہ لیاؤننگ کے شہر شین یانگ میں لالٹین شو کا ایک منظر۔(شِنہوا)