• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 26th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

برونائی ، روایتی لوئے کراتھونگ میلے کی تقریباتتازترین

November 09, 2022

بندر سری بیگوان (شِںہوا) برونائی کے شہر یوں نے لوئے کراتھونگ میلہ منایا اور امن اور قسمت کے لئے دلکش لالٹینیں پانی میں چھوڑیں۔

 

برونائی، بندرسی بیگوان میں ایک شخص لالٹین پانی میں چھوڑرہا ہے۔ (شِنہوا)

 

برونائی، بندرسی بیگوان میں لوگ لالٹین پانی میں چھوڑنے کی تیاری کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

 

برونائی، بندرسی بیگوان میں ایک خاتون لالٹین پانی میں چھوڑنے کی تیاری کررہی ہے۔ (شِنہوا)