ڈھاکہ (شِںہوا) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک صدی پرانی افطار منڈی رمضان المبارک کے دوران ایک مصروف مرکز میں تبدیل ہوچکی ہے۔
شہر کے مختلف حصوں سے بنگلہ دیشی چوک بازار منڈی میں قائم عارضی اسٹالز پر جمع ہوتے ہیں تاکہ شام میں افطار کے لئے مزیدار اشیاء خرید سکیں۔
بنگلہ دیش، ڈھاکہ کی چوک بازار منڈی میں رمضان المبارک کے دوران افطار کی اشیاء کو بارش سے بچانے کے لئے تاجر پلاسٹک شیٹ کا استعمال کررہے ہیں۔(شِنہوا)
بنگلہ دیش، ڈھاکہ کی چوک بازار منڈی میں رمضان المبارک کے دوران افطار کی اشیاء کو بارش سے بچانے کے لئے تا جر پلاسٹک شیٹ کا استعمال کررہے ہیں۔ (شِنہوا)
بنگلہ دیش، ڈھاکہ کی چوک بازار منڈی میں رمضان المبارک کے دوران افطار کی اشیاء کو دیکھا جاسکتا ہے۔(شِنہوا)
بنگلہ دیش، ڈھاکہ کی چوک بازار منڈی میں رمضان المبارک کے دوران دکاندار افطار کا سامان فروخت کررہے ہیں۔(شِنہوا)