• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 4th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

بنگلہ دیش، مویشیوں کے سب سے بڑے میلے کا انعقادتازترین

January 08, 2023

ڈھاکہ (شِنہوا) بنگلہ دیش کی ڈیری صنعت کا سب سے بڑا میلہ ڈھاکہ مویشی نمائش 2023  شروع ہوچکا ہے جس کا مقصد جنوبی ایشیائی ملک میں ڈیری اور لائیو اسٹاک کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع اور جدید ٹیکنالوجی کو متعارف کرانا ہے۔

اس 2 روزہ نمائش کا اہتمام بنگلہ دیش کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن نے وزارت فشریز اینڈ لائیو اسٹاک اور بنگلہ دیشی حکومت کے ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ ڈیویلپمنٹ کے تعاون سے کیا تھا ۔

نمائش میں بڑی تعداد میں ڈیری فارمز ان کے گاہکوں اور لوگوں نے شرکت کی ۔

بنگلہ دیش، دارالحکومت ڈھاکہ میں ڈھاکہ مویشی نمائش 2023 کے دوران ایک کسان اپنی بھینس پیش کررہا ہے۔ (شِنہوا)

بنگلہ دیش، دارالحکومت ڈھاکہ میں ڈھاکہ مویشی نمائش 2023 میں ایک کسان اپنی بھینس کی نما ئش کررہا ہے۔ (شِنہوا)

بنگلہ دیش، دارالحکومت ڈھاکہ میں ڈھاکہ مویشی نمائش 2023 میں ایک کسان اپنا بیل پیش کررہا ہے۔ (شِنہوا)