بنگلہ دیش کے شہر کھُلنا میں ایک خاتون سیلابی پانی میں سے گزر رہی ہے۔ سمندری طوفان ریمل کے بنگلہ دیش کی ساحلی پٹی سے ٹکرانے کے بعد کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔(شِنہوا)