ڈھاکہ (شِںہوا) بنگلہ دیش کے ان علاقوں میں گنے کی ابتدائی فصل عروج پر ہے جہاں کاشتکار اس اہم فصل کی کٹائی میں مصروف ہیں۔یہ استوائی پودا اب دارالحکومت ڈھاکہ کی مارکیٹ پہنچنا شروع ہوچکا ہے۔
بنگلہ دیش میں گنے کی کٹائی عموماً ستمبر سے مارچ کے درمیان کی جاتی ہے۔
بنگلہ دیش ، ڈھاکہ کے ایک بازار میں ایک مزدور گنے کے بنڈلز کو کاندھے پر لاد کر لے جارہا ہے۔ (شِنہوا)
بنگلہ دیش ، ڈھاکہ کے ایک بازار میں مزدور گنے کے بنڈلز کو ترتیب سے رکھ رہے ہیں۔ (شِنہوا)
بنگلہ دیش ، ڈھاکہ کے ایک بازار میں ایک مزدور گنے کے بنڈلز لے جارہا ہے۔ (شِنہوا)
بنگلہ دیش ، ڈھاکہ کے ایک بازار میں ایک مزدور گنے کے بنڈلز کو کاندھے پر لاد کر لے جارہا ہے۔ (شِنہوا)