بینکاک (شِنہوا) تھائی لینڈ کے بینکاک میں 29 ویں اے پی ای سی اکنا مک لیڈرز میٹنگ 18 اور 19 نو مبر کو منعقد ہو گی۔
بینکاک کے کو ئین سری کت نیشنل کنو نشن سینٹر میں عملہ کے ارا کین آ ئندہ اجلاس کی تیا ریوں میں مصروف ہیں۔
تھا ئی لینڈ، بینکاک کے کو ئین سری کت نیشنل کنو نشن سینٹر کو دیکھا جا سکتا ہے۔ (شِنہوا)
تھا ئی لینڈ، بینکاک کے کو ئین سری کت نیشنل کنو نشن سینٹر میں عملہ کے ایک رکن کو دیکھا جا سکتا ہے۔(شِنہوا)
تھا ئی لینڈ، بینکاک کے کو ئین سری کت نیشنل کنو نشن سینٹر میں عملہ کی ایک رکن کو دیکھا جا سکتا ہے۔(شِنہوا)
تھائی لینڈ، بینکاک کے کو ئین سری کت نیشنل کنو نشن سینٹر میں عملہ کی ایک رکن رو بوٹ کو دیکھ رہی ہے۔(شِنہوا)
تھائی لینڈ، بینکاک کے کو ئین سری کت نیشنل کنو نشن سینٹر کو دیکھا جا سکتا ہے۔(شِنہوا)