چینی صدرشی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور نائب وزیر اعظم ژانگ گو چھنگ برسلزمیں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی سے ملاقات کرتے ہوئے۔(شِنہوا)