• Dublin, United States
  • |
  • May, 11th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

بیجنگ کے نائب میئر قوانین کی مبینہ شدید خلاف ورزیوں زیر تفتیشتازترین

April 22, 2024

بیجنگ(شِنہوا)چین کے دارالحکومت بیجنگ کے نائب میئر گاؤ پھینگ نظم و ضبط کی خلاف ورزی کے الزام میں زیرِ تفتیش ہیں۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے سینٹرل کمیشن برائے ڈسپلن انسپیکشن اور نیشنل کمیشن آف سپرویژن کے بیان مطابق دونوں ادارے گاؤ پھینگ جو بیجنگ میونسپل حکومت کے پارٹی ممبران کے سرکردہ گروپ کے رکن بھی ہیں، سے نظم و ضبط اور قوانین کی مبینہ شدید خلاف ورزیوں  پر تحقیقات کر رہے ہیں۔