• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 23rd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

بھارت میں پائے جانے والے سارستازترین

September 02, 2022

ناگاؤں ، بھارت (شِنہوا) اوپن بل سارس بنیادی طور پر سرمئی یا سفید رنگ کا ہوتا ہےجو کہ چمکدار سیاہ پروں کا حا مل ہے، یہ سارس خاندان سے تعلق رکھنے والا ایک بڑا پرندہ ہے۔

بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں اوپن بل نسل کا ایک گروہ درخت کی شاخ پر بیٹھا ہوا ہے جس کے نوزائیدہ بچے اپنے گھونسلے میں بیٹھے کھانے کے منتظر ہیں۔

بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع ناگاؤں کے درخت کی شاخ پر اوپن بل سارس بیٹھے ہیں۔ (شِنہوا)
بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع ناگاؤں کے درخت کی شاخ پر اوپن بل سارس کو اپنے گھونسلے میں نوزائیدہ بچوں کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)
بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع ناگاؤں کے درخت کی شاخ پر اوپن بل سارس کو اپنے گھونسلے میں نوزائیدہ بچوں کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)
بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع ناگاؤں کے درخت پر افزائش نسل کے لئے آنے والے اوپن بل سارس کو دیکھا جا سکتا ہے ۔ (شِنہوا)