• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 23rd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

بھارت کے آسام کی بھوت مرچ چکھنے کی ہمت کرینگے؟تازترین

September 18, 2022

ناگاؤں(شِنہوا)بھارت میں مقامی سطح پر بھوت جولوکیا  کے نام سے مشہور بھوت مرچ دنیا کی تیزترین مرچ کے طور پر تصدیق شدہ ہے ، یہ مرچ تباسکو ساس سے 170 گنا زیادہ تیز ہے۔مقامی دکاندار انہیں بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے  بازار میں  فروخت کرتا ہے۔

بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع ناگاؤں کے ایک بازار میں  دکاندار مقامی سطح پر بھوت جولوکیا کے نام سے مشہور بھوت مرچ فروخت کر رہا ہے۔(شِنہوا)