اسلام آباد، ویلنٹائن ڈے کے موقع پر پھولوں کی ایک دکان میں دکاندار پھول ترتیب سے رکھ رہا ہے۔(شِںہوا)
اسلام آباد ، پھولوں کی ایک دکان سے خواتین ویلنٹائن ڈے کے موقع پر پھول خرید رہی ہیں۔(شِںہوا)
اسلام آباد (شِںہوا) اسلام آباد میں پھولوں کی دکانیں کھلونا بھالوؤں، غباروں اور دیگر خوبصورت پھولوں کی سجاوٹ سے بھری پڑی ہیں جنہیں ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے خصوصی طور پر تیار کیا گیا ہے۔
ویلنٹائن ڈے پر لوگ اپنے پیاروں کے لئے خوبصورت ترین پھولوں کا انتخاب کرتے ہیں
اسلام آباد، ویلنٹائن ڈے کے مو قع پر پھولوں کی ایک دکان کے سامنے ایک بچی کو دیکھا جاسکتا ہے۔(شِںہوا)
اسلام آباد، ویلنٹائن ڈے کے موقع پر پھولوں کی ایک دکان پر پھول دیکھے جاسکتے ہیں۔ (شِںہوا)
اسلام آباد ، ویلنٹائن ڈے کے موقع پر پھولوں کی ایک دکان پر دکاندار گلدستہ دکھارہا ہے۔(شِںہوا)
اسلام آباد ، ویلنٹائن ڈے کے موقع پر لوگ ایک دکان سے تحائف خرید رہے ہیں۔ (شِںہوا)
اسلام آباد، ویلنٹائن ڈے کے موقع پر پھولوں کی ایک دکان میں دکاندار پھول ترتیب سے رکھ رہا ہے۔(شِںہوا)